Yasir Ali
06/07/2026
شاعرِ اہلِ بیتؑ جناب احسن رضوی کی جانب سے منعقدہ سالانہ مجلسِ عزاء میں سلام گزاری کی سعادت حاصل ہوئی۔ مجلس کے اختتام پر انہوں نے کربلائے معلیٰ سے لایا ہوا متبرک ہدیہ پیش کیا۔ پروردگار تمام خادمین فرشِ عزاء کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔
یاسر علی
Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Perth?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the place of worship
Website
Address
Perth, WA