Wikipakia
16/02/2024
2018 کا الیکشن ہوا تو ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے کہا کہ آر ٹی ایس بٹھا کر رزلٹ تبدیل کیے گئے، ہمارے ساتھ دھاندلی ہو گئی ہے ،
ایک پریس کانفرنس نہ کی جس میں میڈیا کو ثبوت دکھائے جاتے،
عدالت میں ایک پیٹیشن نہ کی،
یہاں تک کہ ساڑھے 3 برس اپوزیشن کے گزر گئے،
پھر اپریل 2022 سے اگست 2023 تک یہ سب جماعتیں اقتدار میں رہیں،
حکومت اپنی تھی، اسٹیبلشمنٹ ساتھ تھی، میڈیا پر کنٹرول تھا، الیکشن کمیشن میں دل کا جانی سکندر سلطان چیف تھا
لیکن ایک بار بھی 2018 کے الیکشن کی دھاندلی پر کوئی کمیشن نہ بنایا، نہ تحقیقات کرائیں،
دوسری طرف 2024 کا الیکشن ہے،
پورا نظام پی ٹی آئی کے خلاف ہے،
کہیں سے کوئی سپورٹ نہیں لیکن آج پوری دنیا کے میڈیا کو بلا کر فارم 45 دکھا کر 9 فروری کی واردات کے بخیے ادھیڑ کر رکھ دیے گئے ہیں ،
ایسے ایسے شواہد دکھائے کہ انٹرنیشنل میڈیا بھی دنگ رہ گیا کہ 2024 میں دنیا میں کوئی ایسا ملک بھی ہے جہاں نظام اس حد تک ننگا ہو سکتا ہے؟؟
خیر پی ٹی آئی آج بازی جیت چکی ہے،
آج جو ثبوت پی ٹی آئی نے دکھائے ہیں،
یہ ثبوت ن لیگ کے سیاسی کیرئیر کے قبر میں دفن ہونے تک ن لیگ کا پیچھا کریں گے،
پی ٹی آئی نے ثابت کیا ہے کہ وہ اپنے مینڈیٹ پر پہرہ دیں گے،
جس کے ساتھ دھاندلی ہو، وہ اس جرآت کے ساتھ لڑتا ہے،
پی ٹی آئی نے فارم 45 دکھا کر آج اپنی 180 سیٹیں ثابت کر دی ہیں،
پی ٹی آئی کو اب اس پر ایک جامع رپورٹ اور وائٹ پیپر بھی جاری کرنا چاہیے،
آج پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم،سوشل میڈیا اور میڈیا ٹیم کی داد بنتی ہے.
15/02/2024
باجوہ صاحب کے کہنے پر تحریک عدم اعتماد لائے، فضل الرحمان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
61 Briggs Street
Perth, WA
6164