Gulabook

Gulabook

Share

23/10/2024

منافقِ اعظم

منافقت کی درجنوں مثالوں میں سے ایک تازہ مثال پیش خدمت ہے، مسلمانوں کی ایسی ملتی جُلتی منافقتوں کا میں نے کل ہی حوالہ دیا ہے
ویسے تو فلسطین کیلیے کسی قسم کے احتجاج پر پابندی اور ڈنڈے ہیں،اُوپر سے پاکستان کے اندر لاکھوں پاکستانی بےگھر ہیں ، کروڑوں گھر اپنی زندگی برقرار رکھنے کیلیے روزانہ جہدوجہد کررہے ہیں، دوسری طرف یہ احمق ،بدمعاشی کے ذریعےحاصل کی گئی حکومت میں کرپٹ اور نااہل سرکاری مشینری کو صرف اور صرف بھیک اور قرضہ مانگنے کی ذمہ داری سونپنے والا یہ منافق اعظم انکے لئیے مالی امداد مانگ رہا ہے
انکو وہ دو جو انکو چاہئیے، اخلاقی و اصولی و سفارتی و فوجی مدد ، ورنہ دنیا بھر کے کافر ممالک کی جانب سے پہلے ہی بھیجے گئے خوراک و امداد کے ہزاروں ٹرک انکے دروازے پر کھڑے ہیں، مگر ظالم درندہ وہ امداد اندر جانے نہیں دے رہا ،آپ پلیز رہنے دیں
( اگر کچھ کرنا ہے تو چلو انکو اندر داخل کرانے کی ، ان تک پہنچانے کی ہی مدد کردو،)

مگر تم سے نہیں ہوپائۓ گا، اب جب زبردستی کی ریاست بن ہی بیٹھے ہو تو اپنوں کی فکر کرو

بشیربشر

22/10/2024

آج روۓ ارضی کی سب سے بڑی منافق آبادی پاکستان میں رہتی ہے
ڈاکٹر اسرار(مرحوم)رحمتہ اللّہ علیہ
یہ باتیں تو بڑے بہت پہلے کہہ گئے ہیں-بشیربشر

Want your business to be the top-listed Media Company in Melbourne?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Melbourne, VIC