Rabab online
رباب افغانستان، صوبہ سرحد اور کشمیر کا مقبول ترین ساز ہے۔ یہ ساز مقبولیت کےلحاظ سے اس وقت ملکی اور علاقائی حدود کو بہت پیچھے چھوڑ کر بین الاقوامی سطح پر بھی پذیرائی حاصل کر چکا ہے۔ ہمارے پاس مبتدی سے لے کر پروفیشنل لیول تک کے لیے رباب ہوم ڈیلیوری کی سہولت کے ساتھ دستیاب ہیں۔
20/04/2024
راگ بھوپالی میں کمپوز کئے گئے گانے پر وجنتی مالا بھرت ناٹیم رقص پیش کر رہی ہیں۔ وجنتی مالا بیک وقت بھرت ناٹیم ، کتھک ، اور کتھا کلی کی ماہر تھیں۔ نسوانی حُسن، اداکاری، اور رقص کا ایسا امتزاج پاکستان فلم انڈسٹری میں صرف رانی کے حصے میں آیا۔ فلم امراؤ جان ادا اور ناگ منی میں رانی نے یادگار رقص پیش کیے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Namak Mandi
Peshawar