Islami Jamiat-e- Talaba Layyah
Our Program
•To convey the message of Islam to the students, to encourage them to acquire its knowledge, and to awaken them to the task of fulfilling its requirements in the practical life.
•To organize those students under the Jamiat, who are prepared to strive for the establishment of Islamic way of life.
•To make effective arrangements for the study of Islam and modern sciences, the build
Ramadan Revelation Circle
Quran Class 3.0
اسلامی جمعیت طلبہ لیہ کے زیرِ اہتمام چوتھے روز قرآن کلاس و افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علاقہ ہاسٹل ہاؤسنگ کے طلبہ نے شرکت کی۔
معتمد مقام برادر نادر اکرم نے "تخلیق کائنات میں غور و خوض کے بعد عقلمندوں کا ردِ عمل: سورۃ آل عمران کی روشنی میں" کے عنوان پر گُفتگو کی۔
17/02/2026
اراکین اسلامی جمعیت طلبہ لیہ مقام نے سیشن 2026-27 کے لیے برادر محمد وقاص کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لیہ مقام منتحب کیا ہے۔
اللّٰہ تعالٰی راہ حق میں استقامت عطاء فرمائیں۔آمین
20/12/2025
🌿 کہف سرکل — یونیورسٹی آف لیّہ 🌿
یونیورسٹی آف لیّہ میں کہف سرکل کا انعقاد کیا گیا، جس میں ناظمِ جامعہ برادر نادر اکرم نے شرکت کی۔
اس نشست میں اسلامی جمعیت طلبہ کا تعارف، پانچ نکاتی ایجنڈا اور سورۃ کہف کا تعارف و مضامین پر نہایت مؤثر گفتگو ہوئی۔
یہ سرکل طلبہ میں دینی شعور، فکری بیداری اور قرآنی تعلق کو مضبوط بنانے کی ایک خوبصورت کاوش ثابت ہوا۔ 🌸
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
College Road Layyah
Layyah
31200