JMR Media
13/06/2026
پرامن ٹیبل مذاکرات بلاتاخیر دوبارہ شروع ہونے چاہئیں۔
لاک ڈاؤن ختم ہونا چاہیے، مواصلاتی رابطوں کو بحال ہونا چاہیے اور کسی بھی پرامن حل کے ہر مرحلے پر کشمیریوں کے انسانی حقوق کا احترام کیا جانا چاہیے۔
ایک کشمیری بھائی کی حرم شریف میں کشمیری عوام کے لیے صبر استقامت کی دعائیں.
اللّٰہ پاک قبول فرمائے آمین
قائد نوجوانان خواجہ مہران ✌️
12/06/2026
تمام ساتھیوں کو واضح طور پر آگاہ کیا جاتا ہے کہ راولاکوٹ دھرنے میں کھانے پینے کی کوئی کمی یا مسئلہ موجود نہیں ہے۔ اگر کسی مقام پر کسی قسم کی ضرورت یا دشواری پیش آئی تو باقاعدہ طور پر اطلاع دی جائے گی۔اگر کوئی شخص آپ کو یہ کہے کہ فلاں جگہ کھانے پینے کا مسئلہ ہے، تو براہِ کرم اس کی تفصیلات ہمیں ضرور بتائیں تاکہ وہاں موجود ذمہ دار افراد فوری طور پر اس سے رابطہ کر سکیں۔
افواہوں پر توجہ نہ دیں۔
تحصیل دھیرکوٹ کے مزاحمت کار اپنے اپنے مرچوں پر ڈٹے رہیں، یہ اعصابی جنگ ہے، اس میں مختلف پراپیگنڈے کیے جائیں گے، ان پر کان نہ دیں.
راجہ غلام مجتبیٰ کور ممبر JKJAAC
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dubai
00000