Mirza Writes

Mirza Writes

Share

13/07/2025

چاچے کا سوفٹ وئیر اپڈیٹ ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ گالی اپنی منزل مقصود تک پہنچ چکی ہے۔😂

26/06/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے 🌙😭

Photos from Mirza Writes's post 14/04/2024

قسم سے خود کو ایک آزاد ملک بلکہ آزاد اسلامی ملک کا باشندہ کہنے میں بھی شرم آتی ہے آج بھی اکیلا لڑ رہا ہے مسلمان اور باقی امت مسلمہ کے نام پر دھبہ اسلامی ممالک یہودیوں کے غلام ممالک بیٹھے تماشا دیکھ رہےہیں ۔ایران کا یہ قدم ان سب کہ منہ پر ایک سخت تمانچا ہے۔اور ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک تمام مجاھدین کا حامی و ناصر ہو اور انکو فتح نصیب فرمائے (آمین)
😍

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Dubai