All In One

All In One

Share

06/05/2026

🅰🅻🅻. 🅸🅽 .🅾🅽🅴

...........!

05/05/2026

21/04/2026

🅰🅻🅻. 🅸🅽. 🅾🅽🅴

زندگی ہمیشہ ایک سا رنگ نہیں رکھتی!
کبھی یہ اتنی مہربان ہو جاتی ہے
یوں لگتا ہے
کہ جسے کائنات میں کوئی غم نہیں!
اور کبھی یہ یوں رخ بدل لیتی ہے،
جیسے مسکراہٹ کبھی اس کا حصہ ہی نہ رہی

*‏بہترین زندگی جینے کے لیے ... اِســــــــں حقیقتــــــــ کو ... تسلیم کرنا پڑتا ہے ... کہ سبـــــــــ کو سبــــــــ کچھ ... نہیـــــــــں مل سکتا ........!!!*

کس قدر عجیب لوگ ہیں ، ہم محبت نبھا نہیں سکتے ، نفرت ہم سہہ نہیں سکتے ، احساس ہم میں زندہ نہیں رہا ، احترام ہم میں باقی نہیں ہے ، میل جول سے ہم دُور بھاگتے ہیں ، حسد ہم میں بھرا ہوا ہے ، غلطی ہم نے تسلیم نہیں کرنی ، معذرت کرنا ہمیں توہین لگتا ہے ، عبادت کی ہم کو خبر نہیں ہے ، حقیقتیں ہمیں اچھی نہیں لگتیں ، موت ہمیں یاد نہیں ہے ، اور پھر کہتے ہیں کہ سکون نہ جانے کدھر کھو گیا ہمارا....

أیم آر بادشاہ

Want your business to be the top-listed Media Company in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Dubai

Opening Hours

09:00 - 17:00