Saga Innovations

Saga Innovations

Share

20/01/2019

بولتے کیوں نہیں میرے حق میں
آبلے پڑ گۓ زبان ۔ پے کیا ؟؟
🤐😢

16/01/2019

زندگی کے سفر میں کبھی ایسے موڑ بھی آتے ھیں۔جب انسان امید
اور نا امیدی کے دوراہے پر آ کھڑا ہوتا ہے۔امید اور نا امیدی کا دوراہا """""
جہاں ایک ہستی کے ہونے کا احساس اور یقین ہوتا ہے ۔
جس کے پاس "کن" کی طاقت ہے
جسکا ایک اشارہ انہونی کو ہونی میں بدل دیتا ہے
امید ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اللہ کا یقین
نا امیدی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اللہ کا انکار
اسی لۓ نا امیدی کو کفر کہا گیا ہے

حضرت یعقوب علیہ السلام نے اپنے بیٹوں کو حضرت یوسف علیہ السلام کی تلاش پر روانہ کرتے ھوۓ فرمایا تھا ،"
اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو کہ اللہ کی رحمت سے صرف کافر
نا امید ہوتے ھیں (سورہ یوسف آیت نمبر 87)

Want your business to be the top-listed Business in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Dubai
00000