Javed Ch

Javed Ch

Share

08/02/2026

اوٹ پٹنگ دنیا جنت بیوی کے قدموں میں

08/02/2026

چالیس کے بعد کینیڈا یا یورپ کی برفوں میں ہڈیاں گلانا کوئی بہادری نہیں بلکہ خودکشی ہے۔ ہمارے دیسی جسم دھوپ اور پسینے کے عادی ہیں، ان کو زبردستی "فریزر" میں ڈالو گے تو رگیں سکڑیں گی اور دل دہائی دے گا۔ وہاں جا کر گوروں کی نفرت سہنا اور اپنوں کو ترسنا مقدر بن جاتا ہے، جہاں آپ کی اگلی نسل تو بدل جائے گی لیکن آپ کسی "نا معلوم" اسٹیشن کے مسافر بن کر رہ جائیں گے۔ اس سے بہتر ہے کہ ہم یہاں بیٹھ کر "زومبی" بننے اور آبادی بڑھانے کے بجائے اپنے دماغ کا علاج کریں، مذہبی جنونیت چھوڑیں اور اپنی گلیوں کو کینیڈا جیسا صاف بنائیں۔ پردیس میں ذلیل ہونے سے بہتر ہے کہ اپنے ملک کے کچرے اور اپنی سوچ کو ٹھیک کرنے کی ہمت پیدا کریں۔

Photos from Javed Ch's post 07/02/2026

ایپسٹین تیری ایسی تیسی

02/12/2025

Leg and chest pcs at the top

22/11/2025

Very sad incident at Dubai Airshow Yesterday my heart goes out to the pilot and his family. The world moves on easily

Want your business to be the top-listed Media Company in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Dubai