H_Writes

H_Writes

Share

16/12/2024

رجب بٹ کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے ، رجب خُود شیر کے لائسنس کا کہہ رہا ہے۔۔ تحفے دکھانا مہنگا پڑ گیا ۔۔۔ اللّٰہ حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھے سب کو۔۔۔ آمین
پاکستان میں جن جن کے پاس غیر قانونی اسلحہ ہے ہمارے IG Punjab Saab آپ اُن لوگوں کو بی جیل میں ڈالے، جس انسان نے اپنے Vlogs میں گن کا گفٹ دکھایا تک نہیں جس انسان نے شیر کا بچہ لیتے وقت لائسنس مانگا اس انسان کے گھر اتوار کو پولیس اور وائلڈ لائف والے جا کر چھپا مارتے ہیں ، وہ انسان اپنی شادی سے فري ہو کر ہی لیسنِس بنوائے گا۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address


Dubai