Asia Tv

Asia Tv

Share

27/03/2026

ایس پی صدر مہر محمد سعید کا انٹرویوکرتے ہوئے

01/03/2026

’نام نہاد‘ آل راؤنڈرز قومی ٹیم پر بوجھ؟، شکست نے سب بے نقاب کر دیا
شاداب خان، محمد نواز اور سلمان علی آغا رواں ورلڈ کپ میں بری طرح ناکام ہوئے
سری لنکا کو شکست دینے کے باوجود پاکستان ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی۔ نام نہاد آل راؤنڈرز پاکستان ٹیم کو لے ڈوبے، شاداب خان، محمد نواز اور سلمان علی آغا رواں ورلڈ کپ میں بری طرح ناکام ہوئے۔

شاداب خان نے پورے ورلڈ کپ میں 118 رنزبنائے اور 5 وکٹیں حاصل کیں جب کہ کپتان سلمان علی آغا 7 میچوں میں صرف 60 رنز بنا سکے اور ایک وکٹ حاصل کی۔

اسی طرح محمد نواز نے 7 میچوں صرف 15 رنز بنائے اور 6 وکٹیں لے سکے، صائم ایوب نے 6 وکٹیں لیں لیکن بطور اوپنر صرف 70 رنز بنائے۔
واضح رہے پاکستان نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دی، سری لنکا کی ٹیم 213 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 207 رنز بنا سکی تھی، لیکن پاکستانی ٹیم سری لنکا کو شکست دینے کے باوجود ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی۔

01/03/2026

تاندلیانوالہ کے علاقے میں بادشاہی مسجدکی طرزپر بنائی گئی مسجد،تفصیلات ایشیاء ٹی وی سے

Want your business to be the top-listed Media Company in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Dubai