Islamic Video

Islamic Video

Share

26/06/2023

‏سمندر کی تہہ میں ڈوبے ٹائٹنک کی باقیات کو دیکھنے کے لئے جانے والے پانچ افراد کی لاپتہ آبدوز تلاش کر لی گئی،
آبدوز میں موجود پانچوں افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے جس میں دو پاکستانی سلیمان داؤد اور ان کا جواں سال بیٹا سلیمان داؤد بھی جاں بحق ہو گئے -!!!'

05/06/2023

Koi Bata Sakta hy?

Photos from Islamic Video's post 05/06/2023

بہو سے شادی کیلئے سنگدل دادا نے اپنےمعصوم پوتے کاقتل کرڈالا۔۔۔!!

‏لاہور میں اپنی بہو سے شادی کے لیے چھ سالہ پوتے کو اغوا کرکے قتل کرنے والے دادا کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم اپنی بہو کو پسند کرتا تھا اور اس سے شادی کرنا چاہتا تھا۔

31/05/2023

Want your business to be the top-listed Media Company in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Deira Dubai
Dubai