Masihi Awaz

Masihi Awaz

Share

Please get in touch with us if you have a lead to a news story. Follow us on Tiktok & Instagram We are trying to help needy peoples trough our page.

18/07/2026

گوجرانوالہ: ہر اچھا کام کرنے والے کی حوصلہ افزائی کرنا معاشرے کی ترقی اور بہتری کے لیے ضروری ہے۔ اسی جذبے کے تحت بلیس کرسچن گروپ کا گوجرانوالہ آمد پر مسیحی آواز ٹیم کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔
اس موقع پر مسیحی آواز ٹیم کے اراکین نے بلیس کرسچن گروپ کی سماجی، فلاحی اور مسیحی برادری کے لیے انجام دی جانے والی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ مقررین نے کہا کہ جو لوگ معاشرے میں مثبت کردار ادا کرتے ہیں اور انسانیت کی خدمت کے لیے اپنا وقت اور صلاحیتیں وقف کرتے ہیں، وہ قابلِ تعریف ہیں اور ان کی حوصلہ افزائی دوسروں کے لیے بھی ایک مثبت مثال بنتی ہے۔
تقریب خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئی جہاں دونوں تنظیموں کے نمائندگان نے باہمی تعاون، اتحاد اور مسیحی برادری کی فلاح و بہبود کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ آخر میں بلیس کرسچن گروپ کا شکریہ ادا کیا گیا اور ان کی آئندہ سرگرمیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔
Nomi Sher

17/07/2026

مسیحی بچی پر مبینہ ظلم کے خلاف آواز بلند، انصاف ملنے تک ساتھ دینے کا عزم

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Al Qouz #02 Near West Zong
Dubai
52250