Fun Facts
محمد عاصم خان کے فنڈ سے ولج کونسل کگہ وکہ اتمانزئی میں 50 KV خراب ٹرانسفارمر کو تبدیل کر کے دوبارہ انسٹال کر دیا گیا
اہل علاقہ نے محمد عاصم خان کا شکریہ ادا کیا!
محمد عاصم خان کے فنڈ سے حلقہ پی کے 78 ولیج کونسل اچینی میں چیئرمین اسماعیل اور کارکنان پاکستان تحریک انصاف کے زیرنگرانی مختلف سٹریٹس پر ترقیاتی کام مکمل ورکرز نے محمد عاصم خان کا شکریہ ادا کیا!!
04/10/2025
معاون خصوصی برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم محمد عاصم خان کا سوات تعلیمی بورڈ سیدو شریف کا دورہ !!
محکمے کے اعلی افسران نے معاون خصوصی کا استقبال کیا !!
سکولوں کے سربراہان کے ساتھ منعقدہ کانفرنس میں شرکت کی جبکہ سوات تعلیمی بورڈ کے حوالے سے انھیں بریفننگ بھی دی گئی !!
معاون خصوصی برائے تعلیم عاصم خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں تعلیم کے شعبے کو مزید بہتر کیا جائے گا ، عمران خان کے ویژن کو آگے بڑھائیں گے اور طلباء و طالبات کو بہترین ماحول فراہم کریں گے۔
عاصم خان نے کہا کہ عمران خان کی واحد حکومت ہے جس نے تعلیم پر زور دیا اور کامیابیاں حاصل کیں اور آج خیبرپختونخوا کا ہر بچہ سرکاری سکولوں سے تعلیم حاصل کر رہا ہے۔
اس موقع پر صوبائی وزیر فضل حکیم خان ، سیکرٹری تعلیم خالد خان سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے !!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Deira
Dubai
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |