Mohsin Raza
گناہ مٹانے کا طریقہ
امام علی رضا علیه السلام
"جو شخص اپنے گناہوں کو مٹانے کیلئے کچھ نہیں کرسکتا اُسے چاہیے کہ محمد ص اور ان کی آل ع پر درود بھیجے جو ان گناہوں کو اچھی طرح مٹا دے گا۔"
(عيون الأخبار ج1 ص294)
Mohsin Raza
03/06/2026
#غدیر ِ_شھادة_فی_سبیلک ؑ
*عید غدیر عید اکبر کا دن قریب پہنچ رہا ہے*
*یا اللہ ! بحق امیر المومنینؐ ہم سب کو اتنی توفیق دے کہ اسے اپنے بچوں گھروں خاندانوں علاقوں شہروں اور ملکوں ملکوں میں یوں برپا کرسکیں*
*کہ ہمارا امام العصر عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف ہم سے راضی ہوجائے اور زمانہ سوچنے پہ مجبور ہوجائے کہ اس دن ایسا کیا ہوا ہے کہ یہ قوم اتنی خوشیاں منا رہی ہے*
Mohsin Raza ؑ ِ_شھادة_فی_سبیلک
02/06/2026
ِ_شھادة_فی_سبیلک ؑ #غدیر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Street 16 Al Nahda
Dubai