Simple Words

Simple Words

Share

23/04/2026

تجھ سے دوری کا ہمیں دکھ تو بہت ہے لیکن
تیری قربت کے ہم اسباب کہاں سے لاتے۔

23/04/2026

‏مائیں چراغ کی مانند ہوتی ہیں
اُن کے بغیر ہمارے دل بجھ جاتے ہیں۔

23/04/2026

اگر چوہے کو چھپنے کی جگہ میسر ہو تو
وہ شیر پر ہنسنے اور جملے کسنے سے نہیں ڈرتا۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Dubai
00000