Aziz Info

Aziz Info

Share

05/04/2022

مارات میں پاسپورٹ پر اقامہ چسپاں کرنے کا سلسلہ ختم ، فیصلے کا اطلاق 11 اپریل سے

ابوظبی (خصوصی رپورٹ) امارات نے غیرملکیوں کے پاسپورٹ پر اب رہائشی ویزہ یا اقامہ چسپاں نہیں کیا جائے گا اس فیصلے کا اطلاق 11 اپریل سے ہوگا۔ فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت شہریت ، کسٹمز اور پورٹ سیکیورٹی کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق اماراتی شناختی کارڈ (امارات آئی ڈی) اقامہ کی جگہ استعمال ہوگا اور اس آئی ڈی میں اقامہ بارے تمام ضروری معلومات درج ہوں گی۔ فضائی کمپنیاں رہائشیوں کے امارات آئی ڈی اور پاسپورٹ نمبر سے رہائش کی تصدیق کرسکیں گی۔
اس اقدام کا مقصد ملک میں عوام کو فراہم کردہ خدمات کو اپ گریڈ کرنا ہے اور یہ رواں سال کے اوائل میں کابینہ کی جاری کردہ ایک قرارداد پر مبنی ہے۔
امارات میں رہائشی ویزہ (اقامہ) کا اسٹیکر میڈیکل ٹیسٹ کے بعد پاسپورٹ پر چسپاں کیا جاتا تھا۔ یہ رہائشی کے ویزے کی مناسبت سے دو ، تین ، پانچ اور 10 سال کے لئے ہوتا تھا

12/03/2022

🔥📣 Setup Company in UAE mainland, Low Cast Business Set Up in Dubai 📣🔥
Now Foreign National can become 100% owner of Limited Liability Company (LLC) in Dubai Mainland. so now Establish your Business in Dubai Or across UAE with 100% Ownership with minimum Cost.
Company Formation in Dubai is made easy. Start or Renew your Trade License in Dubai with us. Low Cost Business Setup, Low Price and Best Service Guaranteed.
We provide all kinds of PRO services including
✔️ Company Trade License
✔️ Establishment Card
✔️ Labor Card
✔️ Local Sponsor for Professional License
✔️ Office Contract
✔️ Company Stamp
✔️ Investor & Employment Visa
✔️ All Inspections Support
✔️ Bank Account Opening
✔️ VAT Registration
🤙 Call Now to Avail huge discounted Prices now.
Call Now: +971 50 930 9700
WhatsApp: https://wa.me/971509309700

Want your business to be the top-listed Business in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Dubai