Bolta Pakistan
اللہ اکبر ایک اور معجزہ
کرم ۔
سڑک پر گرد غبار اتنا ہوتا ہے کہ جب ہم گھر جاتا ہے تو ہمارا کتا ہمیں نہیں پہچانتا ہے ۔ رہائشی عمر گل
کرم ۔
سنٹرل کرم درگئی پر سورج کی پہلی کرنیں پڑھتے ہی علاقے کو چار چاند لگ جاتے ہیں ۔ درگئی کی آبادی کم ہے مگر یہاں روزگار نا ہونے کی وجہ سے یہاں کے مکین پردیس کا روخ کرتے ہیں جہاں پر سخت مشقت کی مزدوریاں کرکے اپنے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں ۔ یہاں کے لوگ انتہائی مہمان نواز بھی ہوتے ہیں اگر مہمان شام کے وقت گھر سے جانے کا کہے تو ۔۔۔۔ مزید کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dubai
00000