Islamic Video
⛲ *بسم اللّٰه الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *22 محرم الحرام 1446ھ* 💎
🔖 *29 جولائی 2024ء* 💎
🔖 *14 ساون 2081ب* 💎
🌄 *بروز سوموار Monday* 🌄
🍂 *جس کی لوگ پرواہ نہ کریں !*
🔹 *رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں اہل جنت کے بارے میں نہ بتاؤں؟ ہر وہ کمزور اور بے حال شخص جس کو لوگ کمزور سمجھیں، کیا میں تمہیں اہل جہنم کے بارے میں نہ بتاؤں؟ ہر وہ سخت مزاج، پیسہ جوڑ جوڑ کر رکھنے، اور تکبر کرنے والا۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -4116»
💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *17 محرم الحرام 1446ھ* 💎
🔖 *24 جولائی 2024ء* 💎
🔖 *09 ساون 2081ب* 💎
🌄 *بدھ Wednesday* 🍀
🔹 عَنْ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُكُمْ من تعلم الْقُرْآن وَعلمه» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
*حضرت عثمان ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور (دوسروں کو) سکھایا* ۔‘‘ رواہ البخاری 🔹📗 مشکواۃ المصابیح 2109
❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dubai