Dir web Tv
لرجم میں لوڈ شیڈنگ کیخلاف بروز پیر احتجاج کا اعلان
داروڑہ ۔۔۔پہلا امن والی بال ٹورنامنٹ
واڑی بمقابلہ صاحب اباد ۔۔۔
10/07/2026
داروڑہ ۔۔۔معل کلب داروڑہ اونر جنید زرگر
پہلا لرجم داروڑہ امن ٹورنامنٹ۔۔۔
10/07/2026
🏐 داروڑہ میں آج والی بال کا بڑا معرکہ! 🔥
یاسین کلب واڑی کے مایہ ناز قومی و بین الاقوامی شہرت یافتہ کھلاڑی داروڑہ پہنچ چکے ہیں۔ آج پہلا لرجم امن والی بال ٹورنامنٹ میں شائقین کو سنسنی خیز اور یادگار مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔
🏐 آج کا زبردست مقابلہ
📍 مقام: داروڑہ، لرجم
🎉 پہلا لرجم امن والی بال ٹورنامنٹ
تمام کھیل شائقین سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔ آئیں اور بہترین والی بال سے لطف اندوز ہوں۔ 💪🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dir Upper
Deira
00000