BABU JI - R.A junctions
جن کے والدین پہلے اِنتقال کر گئے اُنہیں پڑھ کر بخشا جائے تو وہ خوش ہوتے ہیں کہ ہماری نیک اولاد ہمیں تحفہ بھیج رہی ہے ۔
حضور پیر سید غلام محی الدین گیلانی بابو جی سرکار قدس سرہ (حقائق و معارف)
تالیف: حضور پیر سید غلام قطب الحق گیلانی پیر صاحب گولڑا شریف اسلام آباد ۔
مکتوب مورخہ 17 جنوری 1964
حضور سید شاہ عبدالحق شاہ گیلانی رح کی یاد میں حضور پیر سید غلام قطب الحق گیلانی صاحب کا لکھا ہوا کلام جو کہ 28 فروری 2021 کو بمقام بھُٹیانوالہ موضع مرادآباد مظفرگڑھ میں پہلی مرتبہ پڑھا گیا ۔
یار کی یاد نہ چھوڑی جائے ۔ یہ سب اُسی کا دیا ہوا ہے ۔ ہمارا کیا ، کچھ بھی نہیں ۔
ادنیٰ غلام درگاہ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑا شریف
( ملک محمد انور خاں بھٹہ انسپکٹر ر) ۔
مہر علی شاہ اے جھوک فنا دی
یہ دارُ الفنا ہے ۔ ہر ایک نے اپنے اپنے وقتِ مقرر پر جانا ہے ۔ یہ دارِ غم و الم ہے ۔ اس میں کون خوش ہے ۔ کوئی بھی نہیں ۔ ہاں صرف وہی خوش قسمت خوش ہیں جنہوں نے اُس سے یاری لگائی اور اُس پر جان دی ۔ آللہ تعالیٰ آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے طفیل ہم گناہ گاروں پر بھی رحم فرمائے ۔
حضور پیر سید غلام محی الدین گیلانی بابو جی سرکار قدس سرہ (حقائق و معارف)
تالیف: حضور پیر سید غلام قطب الحق گیلانی پیر صاحب گولڑا شریف اسلام آباد ۔
مکتوب مورخہ 19 اگست 1949
خطاب : بمقام بھُٹیانوالہ موضع مرادآباد مظفرگڑھ
حضور پیر سید علی جنید الحق گیلانی صاحب
رہے سلامت تمہاری نسبت میرا تو اک آسرا یہی ہے
ادنیٰ غلام درگاہ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑا شریف
( ملک محمد انور خاں بھٹہ انسپکٹر ر)
اک دن وہ مل گئے تھے سرِ رہگزر کہیں
پھر دل نے بیٹھنے نہ دیا عمر بھر کہیں
اندازِ اعترافِ محبت تو دیکھئے
میری نظر کہیں ہے تو ان کی نظر کہیں
حضور پیر سید غلام محی الدین گیلانی بابو جی سرکار قدس سرہ (حقائق و معارف)
تالیف و کلام: حضور پیر سید غلام قطب الحق گیلانی پیر صاحب گولڑا شریف اسلام آباد ۔
مکتوب مورخہ 22 مئی 1954
حضور پیر سید مہر فرید الحق گیلانی رح
و
حضور پیر سید شاہ عبدالحق شاہ گیلانی رح
پیر صاحبان گولڑا شریف کی یاد میں ۔۔۔
ادنیٰ غلام درگاہ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑا شریف
( ملک محمد انور خاں بھٹہ انسپکٹر ر)
روز کے صدموں نے مجھ کو کر دیا افسردہ دل
جو طبیعت پیشتر تھی وہ طبیعت کیا ہوئی
حضور پیر سید غلام محی الدین گیلانی بابو جی سرکار قدس سرہ (حقائق و معارف)
تالیف: حضور پیر سید غلام قطب الحق گیلانی پیر صاحب گولڑا شریف اسلام آباد ۔
مکتوب مورخہ 2 جون 1935
حضور پیر سید شاہ عبدالحق شاہ گیلانی رحمۃ اللّٰہ علیہ پیر صاحب گولڑا شریف کی یاد میں
ادنیٰ غلام درگاہ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑا شریف
(ملک محمد انور خاں بھٹہ انسپکٹر ر)
چند عنایات تیری ہوں تو گنی بھی جائیں
فضل کا سیل بہاتے تمہیں دیکھا ہم نے
حضور پیر سید غلام قطب الحق گیلانی پیر صاحب گولڑا شریف اسلام آباد کی بارگاہ میں اپنے والد محترم کے ہمراہ ملک محمد کاشف رحیم بھٹہ SP صاحب موٹر وے ( ہائی وے) ملتان عرض کرتے ہوئے بمقام بھُٹیانوالہ موضع مرادآباد مظفرگڑھ ۔
دلا مت رو غلام ہو کر تو محی الدین جیلی کا
مریدی لا تخف بس ہے سہارا ہر دو کونن میں
تمہارے در کی نسبت سے مجھے سب جان جاتے ہیں
ادنیٰ غلام درگاہ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑا شریف
( ملک محمد انور خاں بھٹہ انسپکٹر ر)
Click here to claim your Sponsored Listing.