FALAQ

FALAQ

Share

07/06/2020

Secret_Agencies_of_diiferent_Countries
🏵Mosad is a secret Agency of
🅰Israel
🏵Khad is a secret agency of
🅰Afghanistan
🏵KGB is a secret agency of
🅰Russia
🏵CIA is a secret agency of
🅰USA
🏵MI-6 & MI-5 are secret agencies of
🅰UK
🏵ISI is a secret agency of
🅰Pakistan
🏵RAW is a secret agency of
🅰India
🏵SAKK is a secret agency of?
🅰Sweden
🏵SAVAK is a secret agency of?
🅰Iran
🏵BIN is a secret agency of?
🅰Indonesia
🏵LFV & BFV are secret agencies of which country?
🅰Germany
🏵BND is a secret agency of which country?
🅰Germany
🏵NIS is a secret agency of?
🅰Greece

07/06/2020

بھارت پاکستان کو اکیلا کرنے کے چکر میں خود چین کے گھیرے میں آچکا ہے۔
پاکستان کے علاؤہ نیپال، سری لنکا ، برما یہاں تک کہ مالدیپ کے ساتھ بھی بھارت کے تنازعات نے ان مملک کو چین سے قریب کر دیا ہے ۔ انکی یہ قربت صرف ترجیحی تجارت تک محدود نہیں بلکہ مالدیپ اور سرلنکا نے تو اپنی بندرگاہیں چینی بحریہ کیلئے بھی کھول دی ہیں۔

نیپال ⁦🇳🇵⁩جسے ہندوستان اپنا بچہ سمجھتا تھا وہ بھی آج بھارت سے اپنے مقبوضہ علاقوں کی واپسی کا مطالبہ کر رہا ہے ۔ ماؤ نواز نیپال حکومت چین سے قریب سے قریب تر ہوتی جارہی ہے ۔ ہندوستان نے 2015 میں نیپال کا محاصرہ کر کے نیپال کی معیشت اور سیاست کو اپنے سے توڑ لیا ہے۔ چین نے فوراً ہی نیپال کو اس مشکل وقت میں ساتھ دے کر اپنے ساتھ ملا لیا ہے۔

برما ⁦🇲🇲⁩ جو کہ چین کے ساتھ CPEC طرز کا معاہدہ کر چکا ہے اور ہندوستان سے اسکے تعلقات میں پہلے جیسی گرمجوشی نہیں ۔ اس کی ایک مثال اس سال مارچ میں سامنے آئی جب برما نے ہندوستان پر آرکان باغیوں کو پناہ دینے کا الزام لگایا۔

بنگلا دیش ⁦🇧🇩⁩ میں ہندوستان کے شہریت بل کو لے کر عوام میں بہت بے چینی ہے ۔ فل حال حسینہ واجد کی حکومت نے ہندوستان کے ساتھ معملات سنبھالے ہوۓ ہیں مگر گنگا ،جمنا اور براہماپترا دریاؤں کے پانی رکنے سے بہت سے مسائل سر اٹھا رہے ہیں ۔ بنگلادیش میں ان دریاؤں کا بہاؤ گھٹتا جا رہا ہے جس کی بناء پر بنگلادیش کی ساحلی پٹی شدید کٹاؤ کا شکار ہے ۔ اور آنے والے سالوں میں بنگلادیشی حکومت کو بھارت کے ساتھ یہ مسلئہ اٹھانا ہو گا ورنہ اسے اپنی عوام کو جواب دینا مشکل ہو جاۓ گا ۔

مالدیپ 🇲🇻⁩ جو کہ معاشی اور سیاسی طور پر ہمیشہ سے ہندوستان کے قریب رہا ہے اسے بھی اپنے اندرونی سیاست میں ہندوستانی مداخلت کی بناء پر حالیہ کچھ سالوں میں فوجی بغاوت اور سیاسی عدم استحکام کا سامنا کرنا پڑا ۔ مالدیپ نے ہندوستان کی مداخلت کے باوجود ماکواندو جزیرے پر چین کو بحری جہازوں پر نظر رکھنے کیلئے ریڈار سسٹم لگانے کی اجازت دے دی ہے ۔

سری لنکا⁦ 🇱🇰⁩جو دہائیوں تک ہندوستانی مداخلت اور دہشتگردی کا نشانہ بنتا رہا ہے وہ بخوشی چین کی "strings Of Pearls" پالیسی کا حصہ بن چکا ہے ۔ چین نے ہمن بوتا کے مقام پر گہرے پانی کی بندرگاہ بنائ ہے۔ جہاں تجارتی جہازوں کے ساتھ ساتھ چینی بحریہ کے جہاز بھی لنگر انداز ہوتے ہیں۔
(

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Multan Pakistan
Multan