Kitab Rekhta
11/05/2025
تفسیر اہل بیت المعروف ''تفسیر غریب القرآن
1-یہ امام زید بن زین العابدین علیہما السلام کی تفسیر ہے۔
2-علامہ ظہور احمد فیضی صاحب نے آغاز میں "مفسر سیدنا زید بن علی علیہما السلام" کے حالات پر اچھی روشنی ڈالی ہے۔
3-سیدہ اُم زید علیہا السلام کا بھی تفصیل سے ذکر فرمایا۔
4-امام زید بن علی علیہما السلام کے جہاد پر بحث آئی ہے۔
5-ان کے متعلق کثیر آئمہ اہل بیت کے تاثرات و اقوال جمع فرمائے۔
6-امام پاک علیہ السلام کے متعلق غیر اہل بیت آئمہ کرام کے کثیر اقوال و تاثرات درج کیے۔
7-فقہ حنفیہ اور فقہ زیدیہ میں کتنی مماثلت ہے؟ اس کا بھی تذکرہ کیا ہے۔
8-امام زید بن علی علیہما السلام کا ایک رسالہ ہے جس کا نام *"القلۃ و الکثرۃ"* ہے اس کا بھی ترجمہ کیا اور اِسی میں مکمل شامل کیا۔
9-علامہ صاحب نے ترجمہ کے دوران حاشیہ کے تحت وضاحتیں بھی فرمائیں۔
قیمت | 1400روپے
سٹاکسٹ | ریختہ پبلی کیشنز لاہور
یہ کتاب گھر بیٹھے منگوانے لیے ان باکس کریں یا، ہمارے نمبر پر کال میسج اور واٹس ایپ کریںhttps://wa.me/0321-1788887
فری ہوم ڈلیوری | کیش آن ڈلیوری