Mango Land
Mango season 2k26
14/02/2026
(آم کے بور کی مکھی)
کیڑوں میں سے آم کے پھولوں کا سب سے زیادہ نُقصان مینگو مجز (بور کی مکھی) کرتی ہے۔ مجز پھولوں کے شگوفوں کو نکلتے ہی دبوچ لیتی ہےاور یوں پھولوں کے پورے کے پورے گچھے ضائع ہو جاتے ہیں۔
لہذا بروقت ان مجز کی مانیٹرنگ کا بندوبست کریں۔ اور علامات ظاہر ہوتے ہی ان کا فوری اور مؤثر سدباب کریں۔
مانیٹر کا طریقہ
جس شاخ کے اوپر پھول نکلنے کا عمل شروع ہو جائے (عموماً پودے کی جنوبی سائیڈ) اس کے نیچے پلاسٹک شیٹ بچھا دیں۔ مجز کی سُنڈیاں چار دن پھول کھانے کے بعد سیدھی نیچے اسی پلاسٹک شیٹ پر گریں گی۔
روزانہ اس شیٹ کا جائزہ لیں اور جب اس پلاسٹک شیٹ پر یہ سنڈیاں (باریک چاول کے دانے کے برابر) نظر آئیں تو سمجھ جائیں کہ مج نے کاروائی شروع کر دی ہے۔ اب اس کے تدارک کیلئے مُناسب حکت عملی اپنائیں۔ تاکہ مج بور اور پھل کو نقصان نا پہنچا سکے۔
03289130160
10/07/2025
"🍊✨ Welcome to Mango Land, where the finest quality mangoes await! Indulge in the taste of our White Chaunsa—an exotic and rare variety, known for its creamy texture and irresistible sweetness. Grown with care in the lush orchards of Mango Land, these premium mangoes are perfect for those who appreciate the richness of nature’s finest fruits. Whether you're in the UK, UAE, or anywhere around the globe, enjoy the unique taste of our export-quality mangoes, handpicked at the peak of ripeness. 🌱
📦 Ready to bring the goodness of Mango Land to your doorstep! For orders and inquiries, call us at 03289130160. 🌍🍃"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Address
Muzaffargarh
34200