Sub acha ha

Sub acha ha

Share

07/10/2022

جس دروازے پر بھی دستک دی
اندر سے بنیان و دھوتی میں ملبوس ہاتھ میں چھری لیے اشخاص برآمد ہوۓ.

بس پھر اپنی تو آواز ہی نہیں نکلی

07/10/2022

‏عید والے دن اگر میں آپ کے گھر آؤں تو آپ سمجھیں گے شاید میں گوشت مانگنے آیا ہوں
میں گوشت مانگنے نہیں آیا لیکن مجبوری ہے
جس طرح ماضی میں گوشت ملتا رہا ہے اس بار بھی دے دیں گے تو آپ کی بڑی مہربانی ہو گی .
میں وعدہ کرتا ہوں آئندہ دن رات محنت کر کے اگلے سال اپنا بکرا لے لوں گا🐐😝😝😂

07/07/2022

یہ بھی تو ممکن ہے تم جس سے محبت کرو...
وہ تمھاری فیلنگز سمجھے ہی نہیں اور پھر یہ بھی تو ممکن ہے ۔۔۔کوئی تمھاری مسکراہٹوں پہ مرتا ہو... اور تمھیں خبر ہی نہیں ہو !💕😍😌

06/27/2022
Want your restaurant to be the top-listed Restaurant in St. Louis?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

St. Louis, MO