Zee Pink
05/22/2022
https://nampakistan.com/gama-pehlawan-kon-tha/
گوگل ڈوڈل پر آنے والے گاما پہلوان کی کہانی ۔ گاما پہلوان کون تھا؟ اور ان کی وجہ شہرت کیا ہے؟ - Nam pakistan باون 52 برس ناقابل شکست رہنے والے گاما پہلوان کے 144 ویں یوم پیدائش پر گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔گاما پہلوان کا اصل نام غلام محمد بخش تھا اور وہ ض....
رواں سال حج اخراجات 7 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ نہیں ہوں گے: وفاقی وزیر مذہبی امور
پی ٹی آئی کی حکومت نے حج اخراجات9 لاکھ 49 ہزار روپے تک پہنچائے : وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کا کہنا ہے کہ رواں سال حج اخراجات 7 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ نہیں ہوں گے۔
پشاور میں تقدس حرم نبوی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مفتی عبدالشکور کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی حکومت نے حج اخراجات9 لاکھ 49 ہزار روپے تک پہنچائے۔
ان کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت نے حج اخراجات کا اعلان نہیں کیا لیکن کوشش کریں گے کہ حج اخراجات 9 لاکھ روپے سے کم کریں۔
عازمین حج کے کووڈ ٹیسٹ کیلئے 6 لیبارٹریز نامزد
سعودیہ سے مذاکرات ہوگئے، حج اخراجات میں کمی لائیں گے: وزیر مذہبی امور
ویڈیو: افغان شہری نے سائیکل پر حج کے سفر کا آغاز کردیا
کے پی کے اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کا کہنا تھا کہ عمران خان گرفتاری کےخوف سے سی ایم ہاؤس میں پناہ لیے ہوئے ہیں اور خیبرپختونخوا حکومت بلدیاتی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو فنڈ نہیں دے رہی۔
05/21/2022
پاکستان میں 80+ اشیاء کی امپورٹ پر پابندی عائد کر دی گئی؟؟؟؟؟ ؟؟؟
https://nampakistan.com/import-ban-on-eighty-things-by-pm-pakistan/
چیئرمین نیب نے تمام ٹرانسفر، پوسٹنگ پر فوری طورپر پابندیاں لگا دیں
ویب ڈیسک 20 مئی 2022
اسلام آباد : چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے تمام ٹرانسفر اور پوسٹنگ پرفوری طورپرپابندیاں لگاتے ہوئے تمام نیب بیوروز کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت کردی۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نے تمام ٹرانسفر،پوسٹنگ پرفوری طورپرپابندیاں لگادیں، اس حوالے سے ترجمان نیب نے بتایا کہ
حال ہی میں ہونے والے تبادلوں پر بھی عملدرآمد روک دیا گیا ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ چیئرمین نیب نے تمام نیب بیوروز کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت کردی۔
گذشتہ روز سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل مقدمات میں تحقیقات برانچ کے تبادلوں پر تاحکم ثانی پابندی لگاتے ہوئے نیب اورایف آئی اے کومقدمہ عدالتی فورم سے واپس لینے سے روک دیا تھا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.