Muhammad Afzal

Muhammad Afzal

Share

06/06/2025

تمام حجاج کرام کے لیے دعا ہے اللہ آپ کے روحانی سفر اور آپ کے حج کو قبول فرمائے۔
آمین

12/01/2023

اے میرے پروردگار ! میں تو اپنی جان پر ظلم کر بیٹھا ہوں پسُ تو مجھے بخش دے.
جمعہ مبارک

11/29/2023

وَ قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِیْۤ اَسْتَجِبْ لَكُمْؕ
اور تمہارے ربّ نے فرمایا تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔

11/28/2023

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جس نے حلال کمائی سے ایک کھجور کے برابر بھی خیرات کی تو اللہ اسے اپنے دائیں ہاتھ سے قبول کر لیتا ہے

11/24/2023

اے پروردگار، ہم سے یہ خدمت قبول فرما۔ بےشک تو سننے والا (اور) جاننے والا ہے۔
جمعہ مبارک

11/23/2023

رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا مَعَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِيۡنَ
اے ہمارے رب! ظالموں کے ساتھ نہ کر۔

11/20/2023

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
پس ( اے انسانو اور جنو! ) تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

11/18/2023

وَاَنۡ لَّيۡسَ لِلۡاِنۡسَانِ اِلَّا مَا سَعٰىۙ‏ ﴿۳۹﴾
ترجمہ: اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے۔
سورۃ النجم

11/17/2023

جمعہ مبارک

11/09/2023

ہر لحظ مومن کی نئی شان نئی آن
گفتار میں کردار میں اللہ کی برہان۔
Iqbal day

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Seattle?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Seattle, WA