Ashraf Qasmi

Ashraf Qasmi

Share

02/08/2022

‏حجاب پہنی ایک اکیلی مسلمان ہماری شیرنی جب کالج کیمپس میں داخل ہوئی تو بھگوا جھنڈے لہراتے ہوئے سینکڑوں ہندو دہشتگردو نے اسے ڈرانے کی کوشش کی لیکن حجاب والی بہادر لڑکی نہ ڈری نہ رکی اور نہ ہی گھبرائی بلکہ سینکڑوں دہشت گردوں کے سامنے ڈٹ گئی
اور اللہ اکبر اللہ اکبر کا نعرہ بلند کرنے لگی

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Memphis?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Memphis, TN