Azad News

Azad News

Share

Welcome to the azad news page, azad news is the pakistan one of the popular social media channel which brings interesting stories from pakistan and also around the world.

06/08/2026

‏"1965 سے لے کے اب تک ایک بات سو فیصد درست ہے: 'بزدل دشمن ہمیشہ رات کے اندھیرے میں حملہ کرتا ہے' اور آج بھی تاریخ خود کو دہرا رہی ہے! بزدل دشمن نے رات کے اندھیرے میں ایک بار پھر پاکستان پہ حملہ کر دیا ہے؛ نتائج تبدیل کرنے والا دستہ پوری شدت سے 'فارم 45' کی چوکیوں پہ حملہ آور ہے!" وقار ملک

06/08/2026

‏جیو نیوز پر ن لیگ جیت رہی،
اے آر وائی نیوز پر پیپلز پارٹی اور آزاد،
سماء نیوز پر استحکام پارٹی،
جب کے گلگت کے عوام میں صرف پی ٹی آئی جیت رہی ہے، شوکت بسرا

06/07/2026

‏جب میں نے تاجروں کو رجسٹر کرنے کی کوشش کی تو ISI نے مجھے بلا لیا اور کہا پیچھے ہٹ جاؤ- جب حساس ادارے تاجر اور ایف بی آر چیئرمین کے درمیان معاملات طے کر رہے ہوں تو سوچ لیں! سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی

06/07/2026

‏جی بی میں کسی ایک بھی حلقے کے کسی ایک بھی پولنگ اسٹیشن پر ن لیگ یا پیپلزپارٹی کا جنون نظر نہیں آیا لیکن کچھ دیر بعد نتائج میں انہیں کو فتح سے نوازا جائے گا، صدیق جان

Want your business to be the top-listed Media Company in Cheyenne?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


United State
Cheyenne, WY
1026,CHEYENNE,WY,UNITEDSTATES,82001