Imran write

Imran write

แชร์

05/02/2026

شام کا وقت تھا وہ مجھ سے کال پر بات کر رہی تھی۔ مجھے کہنے لگی ! آپکو ایک راز کی بات بتاؤں میں ہنڈفری ٹھیک کر رہا تھا ! کہتی مجھے آپ سے الہام کی محبت ہے میں ہلکا سا مسکرایا پاگل لڑ کی لیکن وہ اپنی بات پر قائم رہی۔ سچ میں ! میرا دل آپکے بارے میں سب بتانا ہے میں نے کہا اچھا جی! بتاؤ اب میں کیا کر رہا ہوں اس نے فورا کہا کے تم اس وقت لکھ رہے ہو۔ میری آنکھوں سامنے دھند سا چھا گیا۔ ، و ہاتھ کانپ گے۔ میں اس وقت واقعی لکھ رہا تھا نہ جانے اسکو میری ہر بات کا پتہ کیسے لگتا ہے۔ ایک دن رات 8 بجے چیٹ پر بات کر رہا تھا ۔ اچانک اس نے باتوں باتوں میں کہا۔ آج کھانا جلدی کھا رھے ہو کوئی خاص وجہ نوالہ میرے ہاتھ میں ہی رہا۔
میں عجیب حیرت میں پڑ گیا ۔ میں کھانا رات 10 بجے کھاتا ہوں۔ لیکن اسکو کس نے بتایا کہ میں آج کھانا جلدی کھا رہا ہوںمیں نے فوری اسے کال کی تمھارے تابع جنات تو نہیں۔ وہ مسکرائی میرے تابع الهام محبت ہے۔ تب یقین آیا وہ میرے
بارے میں سب جانتی تھی لیکن وہ یہ کیوں نہیں جان سکی کے اسکے بغیر ساری عمر ادهوری گزار دوں گا ساری عمر اکیلا رہ جاؤں گا اتنا سب جانتی تھی تو نہیں سمجھ سکی کے میں ساری
عمر مرتے مرتے گزار دوں گا۔

05/02/2026

وہیں پہ گھڑیوں کو روک دوں گا
جہاں وہ میرے گلے لگے گا🫂

05/02/2026

روحِ من
میں چاہتا ہوں کہ
جب میری سانسوں کی لڑی ٹوٹنے لگے
جب وقت کی آخری ساعت
میرے دل کے دروازے پر دستک دے
تب تم میرے پاس ہو
تمہارا ہاتھ میرے چہرے پر ہو
تمہاری انگلیوں کی نرمی
میرے وجود پر آخری لمس بن جائے
اور تم میرے ماتھے پر وہ بوسہ رکھ دو
جس میں صدیوں کی محبت سمٹ آئے
پھر آہستہ سے کہو
مجھے تم سے محبت ہے
تم سے بے پناہ محبت ہے
اور اس ایک جملے میں میری پوری زندگی
میری ساری تھکن میری تمام ادھوری خواہشیں
مکمل ہو جائیں
یاد رکھنا روحِ من تم صرف میری چاہت نہیں
تم میرا عشق ہو بس عشق❤️

ต้องการให้ธุรกิจของคุณ บุคคลสาธารณะ ขึ้นเป็นอันดับหนึ่ง บุคคลสาธารณะ ใน Mae Chan?
คลิกที่นี่เพื่อเป็นสมาชิก?

ประเภท

เบอร์โทรศัพท์

เว็บไซต์

ที่อยู่

مظفرآباد آزاد کشمیر
Mae Chan

เวลาทำการ

จันทร์ 09:00 - 17:00
อังคาร 09:00 - 17:00
พุธ 09:00 - 17:00
พฤหัสบดี 09:00 - 17:00
เสาร์ 09:00 - 17:00