Hi Fi
اپنے کردار کے ذریعے لوگوں کو مسلمان کریں
بندوق کے زور پر کبھی اسلام نہیں پھیلتا بلکہ آپ کے کردار سے پھیلتاہے ۔۔۔۔ اللہ نے انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش دی ہے
کامیابی وہ خود دیتا ہے
یہ ہے نظام پاکستان کا سچ یہ نو سچ اپ کو ہلا کر رکھ دے گا
نمبر ایک یہاں قانون امیروں کے لیے ہے غریبوں کے لیے نہیں
نمبر دو سچ بولنے والا جیل جاتا ہے جھوٹ بولنے والا اسمبلی میں بیٹھتا ہے
نمبر تین ایک عام ادمی کے بچے کو دوائی نہیں ملتی وزیر کے کتے کا بھی علاج ہوتا ہے
نمبر چار تعلیم صرف کاروبار بن چکی ہے علم کا ہی کھو چکا ہے
نمبر پانچ سفارش کے بغیر نوکری نہیں ایمانداری کے ساتھ روٹی نہیں
نمبر چھ پولیس حفاظت نہیں کرتی خوف دلاتی ہے
نمبر سات عدالت صرف فائلوں پر انصاف کرتی ہے زمینی حقیقت مختلف ہے
نمبر اٹھ یہاں حق مانگنے والا گستاخ اور ظلم کرنے والا عزت دار
نمبر نو حکومت بدلتی ہے نظام نہیں
اللہ ہمیں حق فرستو کی صف میں کھڑے ہونے کی توفیق عطا فرمائے
اللہ کے واسطے اس بچے کے لیے اواز اٹھائیں تاکہ اس کو جلد سے جلد انصاف مل سکے
ان کے ابو جان کے قاتلوں کو جلد سے جلد سزا مل سکے جزاک اللّہ 🥺🥺🥺
اللہ سبحانہ و تعالی جنرل حمید گل کی مغفرت فرمائے اس شخص نے جو بھی کہا تھا اج وہی ہو رہا ہے
افسوس کی بات اج ہم وہی سارے لوگوں کو دیکھ رہے ہیں جو حمید گل نے بتایا تھا
عوام نے بھی یہ ترمیم پاس کر لی ہے کہ تاحیات عمران احمد خان نیازی کو سپورٹ کرے گی
جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لو
03/11/2025
سعودی عرب میں جتنے بھی تمام مسافر بھائی ہیں میں ان سب سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اپ سب کے موبائل میں یہ میسج ایا ہے گورنمنٹ کی طرف سے کہ نہیں
کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں
وقار ملک ٹھیک کہتے ہیں۔
فیل مارشل کو اسرائیل لیکر آیا ہے اسلئے آج کے پاکستان اور فلسطین میں زیادہ فرق نہیں اور ہماری فوج اور اسرائیل کی فوج ایک جیسی ہیں
اللہ اس ملک اور قوم پر رحم کرئے اور اس مردہ قوم کو زندہ کر دے۔🤬🤬🤬
Imran Khan
دہ وس دہ علی آمین پہ زخمونو مالگی دوڑئئ ڈیر وران یی مشرہ🤣🤣🤣Imran Khan khan afridi
04/08/2025
عمران خان کے دو دلیر سپاہی حاضری لگائے اور ساتھ ساتھ پیج کو بھی فالو کریں 🤩
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Riyadh
12211
Opening Hours
| Monday | 9am - 5pm |
| Tuesday | 9am - 5pm |
| Wednesday | 9am - 5pm |
| Thursday | 9am - 5pm |
| Sunday | 9am - 5pm |