Akhtar In KSA

Akhtar In KSA

Share

Welcome to Akhtar In KSA! 🌟
Whether you're a resident, expat, or planning a visit, subscribe to stay updated and be part of my journey in Saudi Arabia! 🇸🇦

Don’t forget to like, comment, and share to help me grow this community! #AkhtarInKSA

02/03/2026

ایران نے دو چیزوں سے مار کھائی ہے ایک تو داخلی سیکیورٹی پہ توجہ نہیں دی۔۔ دو دن کی جنگ میں اپنا سپریم لیڈر گنوا بیٹھے۔۔ سیکورٹی میں اتنی زیادہ لیکج ہے کہ حد نہیں پتہ نہیں ایرانی کیا کرتے رہے ابتک ۔۔ ایران اسرائیل کی پہلی جنگ میں تقریبا ساری اہم قیادت راستے سے ہٹا دی گئی۔

صف اول کے سائنسدان چن چن کر ہلاک کر دیے گئے۔ ارمی چیف مار دیا گیا تو پیچھے کیا بچا- ویسے بھی ایران غداروں کی سرزمین ہے۔۔ یہاں غداری اور جاسوسی بہت زیادہ پائی جاتی ہے۔۔ دوسری خامی یہ کہ مضبوط ائیر فورس نہیں بنائی۔۔ ایٹمی قوت کے حصول پر ساری توجہ مرکوز رکھی میزائل ٹیکنالوجی بھی حاصل کر لی لیکن ایئر فورس کو مضبوط نہیں کیا۔۔ جس کا نقصان وہ اج برداشت کررہا ہے۔

یہ ہوتی ہے پالیسی کی ناکامی ۔۔ ایران کی سوچ یہ رہی کہ اسرائیل ایران سے 1500 سے 1800 کلومیٹر دور ہے، اسرائیل اتنی دور سے ہم پر فضائی حملہ نہیں کر سکتا نہ ہی ایران اتنی دور جاکر فضائی حملہ کرسکتا ہے۔۔ فیصلہ کن ہتھیار میزائل ثابت ہوں گے ۔۔ اس لئے ائیر فورس پہ توجہ نہیں دی بلکہ اس نے لانگ رینج میزائل بنانے کی دوڑ میں دوڑتا رہا-

اب ایران کا حال یہ ہے کہ امریکی اور اسرائیلی طیارے ایران کی فضاؤں میں دناتے پھر رہے ہیں۔۔ جہاں چاہتے ہیں اٹیک کر دیتے ہیں اور کوئی ان کو روکنے والا نہیں ایران کی فضائیں بے بسی کی تصویر پیش کررہی ہیں۔۔ ایسی صورتحال میں میزائل ٹیکنالوجی یا ایٹمی قوت کیا کام آسکتی ہے ۔۔ سب سے بڑا خسارہ تو قیادت کھونے کی صورت اٹھا چکے ہیں ۔۔ یہ ایران کا لوز پول تھا جس کا اسرائیل اور امریکہ کو بخوبی ادراک تھا جس کا فایدہ اٹھاکر دو دن میں ہی سپریم لیڈر ہلاک کردیا ۔۔

゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralvideo ゚

01/03/2026

Riyadh matro saudi arabia

06/02/2026

05/02/2026

04/02/2026

04/02/2026

03/02/2026

02/02/2026

01/02/2026

31/01/2026

30/01/2026

29/01/2026

Want your business to be the top-listed Media Company in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Riyadh Manpuha
Riyadh
12681