Info Hub By Rizwan

Info Hub By Rizwan

Share

18/10/2024

لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کے معاملے پر بنائی گئی خصوصی کمیٹی نے اپنی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیش کردی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ رپورٹ کے مطابق کالج میں لڑکی سے زیادتی کا کوئی ثبوت نہیں ملا اور نہ ہی مبینہ زیادتی کا کوئی عینی شاہد ملا ہے۔

ذرائع کے مطابق کمیٹی نے 28 کے قریب طلبا اور طالبات کے انٹرویو کیے جس میں طلبا اور طالبات نے بیان میں ادھر ادھر سے سننا بتایا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کالج انتظامیہ اس معاملے سے نمٹنے میں ناکام رہی اور پرنسپل کا بچوں پر کوئی کنٹرول نہیں تھا۔

رپورٹ کے مطابق آئی سی یو میں رہنے والی لڑکی سے بھی تفصیلی بات کی گئی، 2 اکتوبر کو زخمی ہونے والی لڑکی کو گھر میں گرنے سے چوٹ آئی۔

ذرائع کے مطابق کمیٹی نے ہنگامہ آرائی اور افواہ پھیلانے والوں کے ٹرائل خصوصی عدالت میں کرنے کی سفارش کی ہے اور سائبرکرائم کاجانچ پڑتال کا ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں بنانے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعےکی تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کی تھی جس نے 48 گھنٹوں میں اپنی رپورٹ دینی تھی جب کہ واقعے کے خلاف پنجاب کے مختلف شہروں میں دفعہ 144 نافذ ہے جس کے سبب تعلیمی ادارے بند اور امتحانات ملتوی کردیے ہیں۔

15/09/2024
14/09/2024

کیا خوب سجن دیاں آکھیاں نے
جِیویں بھر کے صُراحیاں رَکِھیاں نے

توں آجے میرا یار نیں ڈٹھا
جس نوں ویکھ چن شرماوے

ادھی رآتی دن چڑھ جاوے
جے او رُخ توں نقاب اُٹھاوے

جے او نکلے سیر کرن نوں
سارہ گلشن سیست نواوے

اتھے دھرتی لفِ لفِ جاوے
جے ہتھ پھُلاں وچ رکھدا

ہتھ پُھلاں توں ودھ جاوے
بجلی ڈردی لِشک نہ مارے

متاں بے ادبی ہو جاوے
جے او کھولے پیچ زُلف دے

تے راہی راہ بُھل جاوے
عِلم خُدا اتنا دِتا عقلاں وچ نہ آوے

عقل خُدااِتنی دِیتی عِلماں وِچ نہ آوے
نظر اِچ اُس دی جیہڑا آوے اُو وِک جاوے

خُلق اُس دے موہ لئی دنیا
کوئی ورلا ای جان بچاوے

اعظم ایڈا سوہنا ماہی
سانوں کدِرے نظر نہ آوے


میں صدقے یا رسول اللہ ﷺ

میں صدقے یا رسول اللہ ﷺ

Want your school to be the top-listed School/college in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Riyadh