Sajjad
یہ ویڈیو شبقدر بازار الفلاح بینک کی اے ٹی ایم کی ہےسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون سادہ لوح لوگوں کو دھوکہ دے کر ان سے اے ٹی ایم کارڈ حاصل کرتی ہے اور بعد ازاں ان کے اکاؤنٹس سے رقم نکال لیتی ہے۔ اس طرح کے واقعات شہریوں کے لیے تشویش کا باعث بن رہے ہیں۔
عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اپنے اے ٹی ایم کارڈ اور پن کوڈ کسی بھی غیر متعلقہ شخص کے ساتھ ہرگز شیئر نہ کریں اور کسی اجنبی فرد کی مدد لینے سے گریز کریں۔
خیبرپختونخوا پولیس سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر لائحہ عمل تیار کیا جائے، اے ٹی ایم مشینوں کے قریب سکیورٹی بڑھائی جائے اور شہریوں میں آگاہی مہم چلائی جائے تاکہ لوگوں کو اس قسم کی دھوکہ دہی سے محفوظ رکھا جا سکے۔
وائ دا لور پہ شپگ لاکھ حرسوم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
12211