Knowledge is power
لائٹ چلے جانے کے بعد ہم بچپن میں شور مچاتے تھے کیونکہ ہم تاریکی اور تنہائی سے ڈرتے تھے
لیکن وقت کے گزارنے کےساتھ ساتھ مختلف قسم کے محفلوں میں بیٹھنے کے بعد ہمیں تنہائی سے پیار ہوجاتی ہے
کیونکہ ہم وہ لوگ معاشرے میں دیکھ لیتے ہیں جس سے نفرت کرنا بھی ہمیں گوارہ نہیں لگتا۔
پھر بنده تنہائی کی طرف چلا جاتا ہے اور بھیڑ سے دور بیٹھنا پسند کرتا ہے باآخر ہجوم کا عادی ہو جاتا ہے۔ تاریکی اور تنہائی کو دوست بنا لیتے ہیں ۔
29/08/2025
اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر
کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی
جون ایلیا کی بیٹی بتاتی ہے کہ ایک بار وہ مجھے ساتھ لے کر ایک دوست سے ملنے کے لیے گئے، وہ تادیر گفتگو کرتے رہے۔ اس دوران میں، میں سو گئی۔ رخصت ہوتے ہوئے وہ مجھے بھول گئے اور اکیلے ہی گھر واپس آ گئے۔ اس ایک واقعے سے جون ایلیا کی شخصیت کو سمجھنے میں مدد مل سکتی ہے۔ یعنی وہ گھریلو ذمہ داریوں اور ازدواجی معاملات میں لاپروا تھے۔
01/05/2025
ماضی، مستقبل اور حال یہ بولنے میں تو صرف الفاظ یا اگر ہم زیادہ سوچیں تو اردو زبان میں( زمانے ) لیکن دنیا میں وہ لوگ اکثر درست جانتے ہیں جن پر خود گزری ہو یا گزار رہا ہوں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
RIYADH