Ghulam Fareed
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں۔۔ کہ وہ آپ سے حسد کرتے ہیں اور آپکو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔۔ لیکن اللہ اسی نقصان کو آپکے فائدے میں تبدیل کر دیتا ہے🙂
*السلام علیکم سب 🤍*
*الحمدللہ،* ہم قرآنِ پاک کی آیات کو عام کرنے کے لیے ایک خوبصورت سلسلے کا آغاز کر رہے ہیں۔ 📖
روزانہ ان شاء اللہ قرآنِ پاک کی ابتدا سے ایک یا دو آیات اردو اور انگلش ترجمہ کے ساتھ شیئر کی جائیں گی۔
پہلے مرحلے میں آیات کو خوبصورت تصویری شکل میں پوسٹ کیا جائے گا تاکہ پڑھنے اور شیئر کرنے میں آسانی ہو۔
*🤍 گزارش:*
روزانہ اخلاص کے ساتھ پڑھیں، سمجھیں اور دوسروں تک پہنچائیں تاکہ یہ صدقۂ جاریہ بن جائے۔
👥 اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کو بھی اس سلسلے میں شامل کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ قرآن سے جڑ سکیں۔
💡 اگر آپ کے پاس کوئی مشورہ یا اچھا آئیڈیا ہو تو بلا جھجھک ذاتی پیغام (DM) کر سکتے ہیں۔
*جزاکم اللہ خیراً 🤍*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
62072
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |