ABQ
25/01/2026
گل پلازہ
آگ لگی ہوئی تھی تو ایک شخص بچاؤ بچاؤ چیخ رہا تھا، میں نے ریسکیو والوں سے بولا تو انہوں نے مجھے کہا کہ اگر تم بچا سکتے ہو تو بچاؤ،، اُن کے پاس ٹارچ تک نہیں تھی، پھر میں آگے بڑھا اور چیخنے والے شخص اپنے کاندھوں پر بیٹھا کر نیچے اتارا۔ اندر گیا تو لوگوں کا بہت زیادہ شور آرہا تھا، بچوں کی آواز آرہی تھی، وہ چیخ رہا تھا ابو بچاؤ، ابھی تک وہ آواز کانوں میں گونج رہی ہے اور
،سونے نہیں دیتی
16/01/2026
Want your business to be the top-listed Media Company in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Jeddah