Meri Koshish
Like my Urdu Shayari:
On youtube - https://www.youtube.com/@merikoshishofficial
On instagram - https://www.instagram.com/merikoshishofficial
On facebook - https://www.facebook.com/merikoshishofficial
- Mohammed Farhathullah Khan 'Farhat', Jeddah, K.S.A.
ہے ریاکار تو عظمت نہیں ملنے والی
#السلام٠عليكم٠ورحمة٠الله #احباب
#مطلع #شعر #شعراء #محبت #وائرل #سبسکرائب #مشاعرہ #جدہ #حیدرآباد #فرحت
Connect with me:
On youtube - https://www.youtube.com/
On facebook - https://www.facebook.com/merikoshishofficial
On instagram - https://www.instagram.com/merikoshishofficial
غزل
ایک طوفان محبت کا اٹھا ہے مجھ میں؛
رنگ چہرے سے بشاشت کا اڑا ہے مجھ میں-
مسکراہٹ کو خوشی کیسے سمجھ بیٹھا ہے؛
دیکھتا ہی نہیں کیا درد چھپا ہے مجھ میں۔
حرفِ انکارِ جدائی ہی زباں پر لیکر؛
گردشِ دورِ غریبان ہی چلا ہے مجھ میں۔
تو نہیں تیرا خیال ایسے اکیلے پن میں؛
اک سوال آج لئے کھڑا ہے مجھ میں۔
مرتعش جسم ہے یہ جھوم اٹھا ہر منظر؛
نشہ نظروں سے ان آنکھوں کا چڑھا ہے مجھ میں۔
ریگزاروں کے شناور سا بنا پھرتا ہوں؛
تیرے وعدوں کا جو اک شہر سجا ہے مجھ میں۔
آج تنہائی کا احساس سوا ہے فرحت!؛
کوئی اندر ہی کہیں چھوڑ گیا ہے مجھ میں۔
ہمارا دل کے قراروں میں جی نہیں لگتا - محمد فرحت اللہ خان
Connect with me:
On youtube - https://www.youtube.com/
On facebook - https://www.facebook.com/merikoshishofficial
On instagram - https://www.instagram.com/merikoshishofficial
#السلام٠عليكم٠ورحمة٠الله #احباب
#مطلع #شعر #شعراء #محبت #وائرل #سبسکرائب #مشاعرہ #جدہ #حیدرآباد #فرحت
iqbal soyi qaum ko bedaar kar gaye - Mohammed Farhathullah Khan
https://youtube.com/
#السلام٠عليكم٠ورحمة٠الله #احباب
#مطلع #شعر #شعراء #محبت #وائرل #سبسکرائب #مشاعرہ #جدہ #حیدرآباد #فرحت