fun&play
08/06/2026
کھانا کھانے کا بھی کوئی طریقہ ہوتا ہے یہ بھائی صاحب کو لگتا ہے کہ مدتوں بعد کھانا ملا ہے اس لیے ایسے کھا رہا ہے شاید دوبارہ نہ ملے 😓
08/06/2026
ان کے کام دیکھ لو لگتا ہے پورا گاؤں کشتی پہ لاد دیا ہے اور اللہ نہ کرے انہیں کچھ ہو گیا تو پھر ساری غلطی کا حکومت کی ا جانی ہے سب نے کہنا ہے ٹر گئے یار محبتاں والے نال ہی لے گئے ہاسے 😓
08/06/2026
پاکستانی عوام کا کام دیکھ لو خود تو مجرے دیکھ دیکھ کے خراب ہو گئے ہیں اب مرغی کے چوزوں کو بھی مجرہ لگا کے سنا رہے ہیں 🤣
08/06/2026
جہاں بھی جاؤ سب سے پہلے اپنے چیزوں کی حفاظت کرو سیفٹی سب سے پہلے جیسے پاکستان میں حالات چل رہے ہیں یہ بھائی بھیڑ میں کھڑا ہوا ہے موبائل ہاتھ میں پکڑا ہوا ہے باقی چیزیں جیب میں اور جیب شلوار کے اندر اوپر کس کے ناڑا باندھ دیا ہے اب کوئی چوری نہیں کر سکتا 🤣
08/06/2026
اندھی کی وجہ سے دولہے کی بارات رک گئی دولہا دل میں دعائیں کر رہا ہوگا کہ اندھی رکے گی اور کب میں جا کے دلہن بیاہ کے لاؤں گا 🤣
08/06/2026
پاکستان میں جاہلوں کی کمی نہیں ہے اب ان کو دیکھ لو ان کا کہنا ہے کہ اس طرح دیوار سے سر اور منہ رگڑنے سے مرادیں پوری ہو جاتی ہے اور بندے کی شادی جلدی ہو جاتی ہے اللہ معاف کرے سر اور منہ رگڑ رگڑ کے دیوار کا کیا حال کر دیا ہے لوگوں نے 😓
07/06/2026
ان بھائیوں کی ہونڈا سوک گاڑی کے پیچھے ایک ادمی اپنے الٹو لگا گیا تو ان کی گاڑی نکل نہیں رہی تھی تو انہوں نے دھکہ لگا کے اس کو سائیڈ پہ کر دیا الٹو گاڑی کا یہ تو فائدہ ہے جیسے مرضی اٹھا کے لے جائیں 🤣
07/06/2026
کیا جگاڑ لگایا ہے اس مرغی کی ٹانگ کٹ گئی تو اس بھائی نے تار لے کے اس سے مرغی کی ٹانگ بنا دی جو جانوروں سے پیار کرتے ہیں وہ ان کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتے ہمارے ہاں ہوتا تو اب تک اس کی چکن کڑاہی بن جانی تھی 😜
اب جب بھی اپ کا گلا خراب ہو جائے یا اواز بیٹھ جائے تو ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں یہ والی ایکسرسائز کر لیں 😜
07/06/2026
اللہ تعالی معاف کرے کہتے ہیں کسی کو بات نہیں کرنی چاہیے لیکن بس 19 20 کا فرق ہے اور حرکتیں بھی سیم ہی ہیں اگر یہ انڈیا میں ہوتا تو انہوں نے اس کو بھگوان مان لینا تھا کیونکہ اس کی شکل ان کے ہنومان سے ملتی ہے 😜
Click here to claim your Sponsored Listing.