Muhammad Haroon
نئے سال کا سماجی خدمات سے آغاز
28/11/2025
چاند تاروں میں وہی نورِ خدا دکھتا ہے
ذکرِ سرکار ہو جس دم تو دَیا دَکھتا ہے
چاہتِ مصطفیٰ، راحتِ جاں بنتی ہے
دل میں بس جائے تو یہ دل بھی نیا دِکھتا ہے
رحمتِ عالم، شہِ دو عالم، میرے آقا ﷺ
آپ کا نام لبوں پر ہو تو سہارا ملتا ہے♥️
゚
28/11/2025
جان وار دوں اُن ﷺ پر
جو سب جہانوں کی جان ﷺ ہیں
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)🌹
۔
۔
۔Egyptian Museum"Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum"
"Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at
the Egyptian Museum"
゚
09/11/2025
اے جلوۂ جانانہ!
پھر وہی ایک جھلک دکھا دے، کہ دل کے آئینے میں تیری تجلیوں کا عکس اُتر آئے…
ایسی جھلک، کہ نگاہیں ٹھہر جائیں مگر دل نہ بھرے،
سانسیں رک جائیں مگر تمنّا زندہ رہے۔
اے محبوبِ ازل!
ایک نظر کرم ایسی فرما، جس میں فراق کی تپش بھی ہو اور وصال کی نرمی بھی…
کہ دل سجدے میں پگھل جائے، اور روح تیرے جمال کے سائے میں مدہوش ہو جائے۔
تُو وہ ہے جس کا ذکر دل کو آباد کرتا ہے،
اور جس کی یاد دل کو بےقرار بھی رکھتی ہے۔
پھر ایک لمحہ ایسا آ جائے،
جہاں حسرت بھی باقی رہے تاکہ تڑپ زندہ رہے،
اور ارماں بھی نکل جائے تاکہ وصال کا نشہ مکمل ہو۔
ایسی جھلک عطا فرما کہ فریاد خاموش ہو جائے،
اور خاموشی بھی تسبیح بن جائے…
♥️ "اے جلوۂ جانانہ، ایک بار پھر نظر فرما،
کہ دید بھی ہو جائے، اور درد بھی باقی رہے۔"
09/11/2025
عقیدتوں کا فقط ایک پھول مل جائے
مجھے سلیقہ نعت رسولﷺ مل جائے
اِدھر میں نعتﷺ پڑھوں ، اُدھر مقدر کو
حضورﷺکے قدموں کی دھول مل جائے
🌹 صلى الله عليه وآله وصحبهٖ وبارك وسلم💚
07/11/2025
💞صلی اللّٰه علیه وآلهٖ وسلم💞
🌹پست وہ کیسے ہو سکتا ہے
جس کو رب نے بلند کیا🌹🥀
🌹دونوں جہاں میں اُنﷺ کاچرچا
کل بھی تھا اور آج بھی ہے🌹🥀
🌹ہمارے نبی پیارے نبی حضرت مُحَمَّــــد
مُصطفیٰﷺ پہ ہر پل درود و سلام🥀🥀🥀
💞صلی اللّٰه علیه وآلهٖ وسلم💞
゚ ゚viralシ2024fyp
07/11/2025
دل جو ٹوٹا حضور ﷺ یاد آئے
اَشک نِکلا حضور ﷺ یاد آئے
سوچ کر یہ کہ میں اکیلا ہوں
میں جو رویا حضور ﷺ یاد آئے
نعت سرور میں ڈوب کر جب بھی
خود کو بُھولا حضور ﷺ یاد آئے
غرض و غایت کی بھری دنیا سے
جب میں نِکلا حضور ﷺ یاد آئے
بے خودی میں جو آنکھ بھر آئی
ضبط بِکھرا حضور ﷺ یاد آئے
وہ خُدا کے قریب ہے اُتنا
جس کو جتنا حضور ﷺ یاد آئے
فلسفہ عشق حقیقی کیا ہے۔۔!!
میں جو سمجھا حضور ﷺ یاد آئے
゚
01/11/2025
💚💚
Ten Unknown Facts About
1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.
2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.
3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.
4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.
5. Global Presence: BMW is a global automotive Company
6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.
7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.
8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.
9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.
゚viralシ2024fyp
01/11/2025
رویا شب ہجراں میں بہت اشک بہایا
اتنے میں مصور کو زرا رحم جو آیا
نقشے کئی تصویروں کے وہ سامنے لایا
بولا کہ یہ یوسف ہیں, یہ عیسی ہیں، یہ موسی
میں نے کہا ان میں سے کسی پر نہیں شیدا
جب سامنے لایا وہ شبیہہ شاہ والا
بے ساختہ اس وقت زبان سے میری نکلا
مکھ چند بدر شاہ شانی اے
متھے چمکے لاٹ نورانی اے
کالی زلف تے اکھ مستانی اے
مخمور اکھیں ہن مد بھریاں
تیری صورت نوں میں جان آکھاں
جان آکھاں کے جان جہان آکھاں
سچ آکھاں تےرب دی میں شان آکھاں
جس شان توں شاناں سب بنڑیاں
سبحان اللہ ما اجملک
ما احسنک ما اکملک
کتھے مہر علی کتھے تیری ثناء
گستاخ آکھیں کتھے جا اڑیاں
بس
ایسی صورت تیری
کملی والے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💚
صورت تیری
بس
کوئی تیری نہ مثال دا......!!!
میرے کملی والے آقا......!!!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
64070