Arabian Rides
11/06/2026
Book your ride for family for madina trip
Book your ride now 00966581637094
07/06/2026
الحمدللہ حج سیزن کے اختتام کے بعد نئے عمرہ سیزن کی تیاریاں جاری ہیں۔ اس وقت Nusuk اور Naqaba کی بعض پالیسی اپڈیٹس، گاڑیوں کی رجسٹریشن اور دیگر آپریشنل پراسیسز کی وجہ سے سسٹم میں عارضی سست روی موجود ہے۔
خاص طور پر Arrival Services کے حوالے سے پراسیسنگ میں معمول سے کچھ زیادہ وقت درکار ہو سکتا ہے، لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ تھوڑا صبر اور تعاون فرمائیں۔
اس دوران اگر آپ کے پاس کوئی روٹس، پیکیجز یا مکمل آئٹنریز موجود ہوں تو براہِ کرم ہمارے ساتھ شیئر کریں۔ ہم موجودہ صورتحال اور دستیاب آپشنز کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کو بہترین ممکنہ ریٹس اور بروقت اپڈیٹس فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔
یہ صورتحال عارضی ہے، اور ان شاء اللہ آئندہ چند دنوں میں تمام سسٹمز اور پراسیسز معمول کے مطابق ہو جائیں گے۔ نئی اپڈیٹس موصول ہوتے ہی آپ سب کے ساتھ شیئر کر دی جائیں گی۔
Thank you for your patience and continued trust.
Book your ride now 00966581637094
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Jeddah