Muhammad Rafaqat

Muhammad  Rafaqat

Share

27/02/2026

چیئرمین صاحب جنگ بندی کی کوششوں کے سلسلے میں ہنگامی طور پر پاکستان کے لیے رختِ سفر باندھ . گے ہیں

27/02/2026

ایک ضروری اعلان کل پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے دعا کرنا افطاری کے وقت میچ جاری ہو گا شاید کسی کی دعا لگ جائے

27/02/2026

سب کہ رہے ہیں سری لنکا کو کل کتنے رنز سے ہراے او پاگلو یہ سوچو پاکستان جیتے گا بھی کے نہیں رنز دور کی بات ہے

27/02/2026

China game very funny

27/02/2026

ٹیپ بال ٹورنامنٹ 🏏🏏🏏
عید میلہ سیزن (2) سعودی عرب ریاض الشفاء
سنگی کرکٹ کلب کوٹھیاں KsA
لائیو میچ امجد چوہدری کے پیج سے دکھایا جائے گا

18/01/2026

کل نفس ذائقہ الموت
Evryone Them

21/12/2025

ضلع کوٹلی میں بچوں کا صمد بونڈ کا نشہ کرنے کا انکشاف، صمد بونڈ کیا ہے اور اس کا انسانی صحت پر کیا اثر ہوتا ہے ؟
تحریر : ڈاکٹر سعید مصطفٰی چوہدری
پچھلے کچھ دنوں سے ہمارے ضلع کوٹلی میں چھوٹے بچوں کی وڈیوز سوشل میڈیا پر آئی ہیں جس میں ان کو صمد بونڈ کا نشہ کرتے ہوئے بتایا گیا ہے۔ دراصل صمد بونڈ ایک مضبوط چپکانے والا کیمیکل ہے جو عام طور پر قالین، جوتے، لکڑی، کاغذ اور مختلف گھریلو سامان جوڑنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، لیکن بدقسمتی سے پاکستان سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں اسے نشے کے طور پر بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ نشہ زیادہ تر غریب علاقوں، گلی محلوں اور سڑکوں پر رہنے والے بچوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے چونکہ صمد بونڈ سستا مل جاتا ہے اور اس کی فروخت پر بھی کوئی پابندی نہیں اور معاشرے میں اس کے نشے کی آگاہی کا فقدان بھی ہے۔اس لیے یہ ایک سنگین سماجی اور صحت کا مسئلہ بن چکا ہے۔
صمد بونڈ میں مختلف قسم کے کیمیکل ہوتے ہیں جب پلاسٹک کے تھیلے یا کپڑے پر لگا کر اس کے بھاپ جیسے بخارات کو سانس کے ذریعے اندر کھینچا جاتا ہے تو 8 سے 10 سیکنڈز میں نشہ کرنے والا وقتی طور پر خوشی محسوس کرتا ہے اور اپنے آپ کو خوف اور ذہنی تناؤ سے آزاد سمجھتا ہے۔اور یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب دماغ اس کو یاد رکھ لیتا ہے اور یہی سے اس گندی لت کی بنیاد پڑتی ہے۔اور بار بار اس کو استعمال کرنا شروع کر دیتا ہے۔
اور یہ نشہ کچھ عرصے بعد انسان کو آہستہ آہستہ موت کی وادی میں دھکیل دیتا ہے۔کیونکہ اس کا کوئی خاص antidote موجود نہیں اس کا علاج صرف rehabilitation centre یا psychiatric consultation میں ہی ہے۔
آئیے ہم سب مل کر سکولوں کالجز اور سوشل میڈیا پر اس کے خلاف آگاہی پروگرام اور کمپین شروع کریں تاکہ پاکستان اور آزاد کشمیر کے ہمارے نوجوان اور بچے اس سے بچ سکیں۔ حکومت اور ہمارے ادارے بھی اس کی فروخت کے طریقہ کار پر کوئی پالیسی بنائیں۔اسی میں ہماری بقا ہے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Dammam?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Abu Hareera 22
Dammam