kmb316.ksa
31/05/2024
خاموش سولات كا جواب دیں
23/05/2024
سننے میں آرہا ہے کہ قطر والوں کو منانے کے بھانے خان سے صلح کروانے پر ترلے منتین ہو رہی ہیں کہ آپ نے امریکہ کو منا لیا تھا اب خان کو کیسے بھی منائیں
23/05/2024
كڑوا سچ مطالعہ پاکستان کی صرف یہ بات سچی نکلی کہ میدانی علاقوں میں سردیوں میں سخت سردی اور گرمیوں میں سخت گرمی ہوتی ہے_*