CREx

CREx

Share

08/11/2025

Baber AJ Jane ki zid na kro
بابر آج جانے کی ضد نہ کرو
💔💔💔

08/11/2025

South Africa 72/0 to 143/10 🇿🇦❌
What a comeback by Pakistan! 😱🇵🇰
فالو کر لیں یار خدا کے لیے بہت اچھی اپڈیٹس جلدی انٹرسٹنگ دیتا ہوں

08/11/2025

شاہین آفریدی نے دو وکٹس ایک ہی اوور میں لے لین پاکستان کو 144 ٹارگٹ مزید ایسی اپڈیٹس کے لیے فالو کر لیں

08/11/2025

ابرار نے ایک اور آؤٹ کر دیا میتھیو بریٹزکے آؤٹ ہوا کنارا لگا بال کا بیٹ کے ساتھ فیصل آفریدی نے ناٹ آؤٹ دیا ریویو لیا گیا جس میں بریٹزکے آوٹ ہو گے مزید ایسی اپڈیٹس کےلیے فالو کر لیں

08/11/2025

نواز یار کیا بولنگ ہے تیری یار 😎 نواز نے ایک اور ایل بی ڈبلیو کر دیا فورچن کو سلو بال ڈال کر کیا بولنگ کی ہے مزہ آ گیا افریقہ کی سات بڑی وکٹس گر گئیں
مزید ایسی اپڈیٹس کے لیے فالو کرنا نہ بھولیں

08/11/2025

آ گیا ابرار چھا گیا کیا بولر ہے ابرار،ابرار نے ایک چوکے کے بعد دو مزید وکٹس لے لیں
ساری چھ کی چھ وکٹس سپن بولنگ نے لی ہیں مزید ایسی پڈیٹس کے لیے فالو کر لیں

08/11/2025

ساوتھ افریقہ کی دو اور وکٹس گر گئیں نواز نے ڈی کوک کو ایل بی ڈبلیو کر دیا اور ابرار نے ہرمن کو بولڈ کر دیا اور مزے کی بات چارو آؤٹ سپنر نے کیے ہیں مزید ایسی اپڈیٹ کے لیے فالو کر لیں جزاک اللہ

08/11/2025

20 اوورز کے بعد ساؤتھ افریقہ کا سکور 89 سکور ہے
نواز بولنگ کے لیے آیا ہے 21 اوور کروانے کے لیے پاکستان نے دو آؤٹ کر دیے ہیں 20 اوور میں
دونوں سلمان آغا نے کیے ہیں دونوں کیچ آؤٹ ہوۓ ہیں پریٹوریس نے بابراعطم کو کیچ دیا ہے اور زورزی نے شاہین کو
مزید ایسی اپڈیٹس کے لیے فالو کر لیں جزاک اللہ

08/11/2025

Shame on you ICC to put a Ban on Haris Rauf.. for just 2 games !

08/11/2025

Tony de zorzi out
سلمان آغا کی مسٹری سپن بالنگ نے ایک اور بڑی مچھلی جال میں پھنسا لی
سلمان آغا نے سلو بال کی اور چوکا لگانے کی کوشش میں کیچ دے ڈالا زورزی نے کیچ شاہین آفریدی نے لیا
بال بائی بال اپڈیٹس کے لیے فالو کر لو جزاک اللہ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lahore
Vehari