Rah-e-Haramain
🕋راہِ حرمین – دینی مرکز🕋
قرآن و سنت کی روشنی میں ایمان کو تازہ کریں
عمرہ کے لیے بہترین پیکجز 15 دن، 21 دن، 28 دن
🤲 گورنمنٹ ملازمین / کم آمدنی والے افراد کے لیے عمرہ کمیٹی کی سہولت
اسلامی مصنوعات کتب، روحانی اشیاء اور عمرہ رہنمائی کا مکمل مرکز
26/05/2026
25/05/2026
18/05/2026
*اس عمل کی برکتیں اور ثواب:*
1. سنتِ رسول ﷺ پر عمل کا عظیم اجر
2. اللہ کی اطاعت کی وجہ سے رحمتوں کا نزول
3. قربانی کے جذبے میں اخلاص پیدا ہونا
4. دل میں تقویٰ، عاجزی اور عبادت کا شوق بڑھنا
5. ان مبارک دنوں کی عظمت کا احساس پیدا ہونا
*یاد رکھیں*
صرف چند دن بال اور ناخن نہ کاٹنے میں کوئی مشکل نہیں، مگر اس کے بدلے سنت پر عمل، اللہ کی رضا اور بے شمار برکتیں حاصل ہوتی ہیں۔
13/05/2026
قرعہ اندازی مورخہ 17.05.2026 بروز اتوار کو منعقد ہو گی انشاء اللّه
10/05/2026
26/04/2026
Umrah Commitee Registration Jari hay
عمرہ کمیٹی رجسٹریشن جاری ہے
22/04/2026
Umrah Commeeti Registration Jari hay
عمرہ کمیٹی رجسٹریشن جاری ہے
موجودہ ملکی صورت حال اور پیٹرول۔ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کثرت سے استغفار کریں اللہ پاک کرم کا معاملہ فرمادیں
کمنٹ میں امین لکھیں
Rah-e-Haramain
🕋راہِ حرمین – دینی مرکز🕋
قرآن و سنت کی روشنی میں ایمان کو تازہ کریں
عمرہ کے لیے بہترین پیکجز 15 دن، 21 دن، 28 دن
🤲 گورنمنٹ ملازمین / کم آمدنی والے افراد کے لیے عمرہ کمیٹی کی سہولت
اسلامی مصنوعات کتب، روحانی اشیاء اور عمرہ رہنمائی کا مکمل مرکز
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Vehari
61100
15/05/2026