Vehari Walay

Vehari Walay

Share

10/04/2022

#ویہاڑی میں حکومتی ظلم و جبر کی انتہا،، تھانہ دانیوال میں 70 بیگناہ شہریوں پر جھوٹے مقدمات درج ہوگئے۔▪️

VNN.PK

06/04/2022

احساس کفالت پروگرام پر کرپشن مافیا کی یلغار▪️

#بوریوالہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور فرینچائزر کی کرپشن اور جنسی حراسمنٹ سکینڈل کیبعد #ویہاڑی کے دلال بھی منظر عام پر آ گئے۔

#پولیس کنسٹیبل حیدر عرف ہیرو سکنہ 9 جوئیانوالا بغیر ڈیوٹی سارا دن گرلز کالج میں گزارتا ہے سپیشل، سکیورٹی برانچ اور انٹیلیجنس بیورو سمیت سرکاری محکموں کے اہلکار خیانت کی لعنت سے منہ کالا کرتے دکھائی دیتے ہیں جبکہ dpo اور dc نے اپنی منجیوں تھلے ڈانگ پھیرنے کی بجائے میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی ہے۔ تاکہ خیانت کا مال خنزیر کھانے میں خلل نہ پڑے۔

Vehari News Network @ vnn.pk
https://www.facebook.com/vnn.pk/

https://www.instagram.com/invites/contact/?i=1jlcnv8mob7h3&utm_content=o3f6nsx

https://youtube.com/channel/UCWYM-1rhwzDXmEGq9l-nXeQ

Want your business to be the top-listed Media Company in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

26th Pirmurad
Vehari
61200