Vehari Sports
13/07/2026
پہلا لعمران میموریل میموریل کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ
ٹیم انٹر کروانے کے لیے رابطہ کریں
13/07/2026
چیمپئن چیمپئن چیمپئن ناز الیون 67 KB چیمپئن
اتحاد انٹر ویلج 1 آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام کرم پور جس کی چیمپئن ٹیم ناز الیون
ناز الیون کی جانب سے بیٹنگ کی بات کی جائے تو بیٹنگ میں سیمی فائنل اور فائنل میچ میں عدنان عدی اور عدیل جوئیہ ان دو شہزادوں نے کمال کی بلے بازی کی
بولنگ میں اسرار اور عدنان عدی بہترین بولنگ کروانے میں کامیاب ہوئے
چیمپئن بننے پر ٹیم کیپٹن اسحاق بھٹہ اور ناز الیون 67 KB کی تمام منیجمنٹ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
13/07/2026
آل پاکستان کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ
بمقام گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول لڈن
Click here to claim your Sponsored Listing.