Noor Muhammad Rind

Noor Muhammad Rind

Share

28/02/2026

مجھے عشق ہے تو رسول صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے
مجھے عشق ہے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے
فداک ابی و امی یا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم

27/02/2026

اَللّٰھُمَّہ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّی٘تَ عَلٰٓی اِب٘رٰھِی٘مَہ وَعَلٰٓی اٰلِ اِب٘رٰھِی٘مَہ اِنَّکَٔ حَمِی٘دُٗ مَّجِی٘دُٗ

اَللّٰھُمَّہ بَارِک٘ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَک٘تَ عَلٰٓی اِب٘رٰھِی٘مَہ وَعَلٰٓی اٰلِ اِب٘رٰھِی٘مَہ اِنَّکَ حَمِی٘دُٗ مَّجِی٘دُٗ

27/02/2026

❤️

26/02/2026

#روزه
゚viralシfypシ゚viralシ

26/02/2026

الھم انی اسئلک الجنت الفردوس
واجرنی من النار
اے اللہ مجھے جنت الفردوس عطا کر
اور جہنم کی آگ سے بچالے آمین

20/02/2026
10/02/2026

امتحانات کے لیے مجموعی طور پر 434 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں، جن میں 279 مراکز بینک سہولت کے حامل جبکہ 155 مراکز بغیر بینک سہولت کے ہیں۔ مرد و خواتین امیدواروں کے لیے علیحدہ انتظامات کے تحت 322 مردانہ اور 112 زنانہ امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔

ان امتحانات میں 144,948 امیدوار شرکت کر رہے ہیں، جبکہ امتحانی عمل کی نگرانی اور شفاف انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے 1,263 اہلکاروں پر مشتمل ہیومن ریسورس تعینات کیا گیا ہے۔

09/02/2026

بلوچستان میں انٹرنیٹ
پٹاخے کی آواز سے بھی
بند ہوسکتی ہے
اسلئے محتاط رہیں

08/02/2026

ہڑتال پورے ملک میں تھا
اور انٹرنیٹ بلوچستان کی بند تھی
تھف دے نینو پہ
شمئے جغراں ٹیپو ورنتھ

08/02/2026

جب 500 ووٹ والے لینے والے وزیر داخلہ
بنیں گے تو ان سے امن۔ کی امید رکھنے
کی مثال کھدڑے سے بچہ پیدا کرنے کی ہے

08/02/2026

وڈیرہ عبد الرشید بگٹی �

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Usta Muhammad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Usta Muhammad