Commander Enclave
City Property Expo 2026 - Coverage by GTV News
کراچی سٹی پراپرٹی ایکسپو 2026 کے دوسرے روز صوبائی رہنما ناصر حسین شاہ نے ایکسپو سینٹر کراچی کا دورہ کرا اور کمانڈر ریٹائرڈ محمد ذاکر چیرمین کمانڈر بلڈرز کی شاندار کاوشوں کو خوب سراہا۔
چیرمین کمانڈر بلڈرز کمانڈر ریٹائرڈ محمد ذاکر اور کمانڈر ریٹائرڈ محمد آصف نے شیلڈ بھی پیش کی۔
کمانڈر انکلیو کراچی کے بہترین رہائشی منصوبوں میں سے ایک ہے، جس میں 70 سے زائد فیملیز رہائش پذیر ہیں یہ ملیر کینٹ سے صرف 03 کلومیٹر اور کراچی ایئرپورٹ سے صرف 15 منٹ کی مصافت پر واقع ہے۔ یہ پروجیکٹ 15 ایکڑ پر محیط ہےجس میں 07 ایکڑ Recreational Facilities کے لیے مختص کیا گیا ہے جس میں گارڈن، جھیل، مسجد اور کلب ہاؤس شامل ہیں۔ یہ ایک باؤنڈری وال اور گیٹڈ کمیونٹی پراجیکٹ ہے اور یہاں پر سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں تاکہ پراجیکٹ کی سیکیورٹی کو بہتر بنایا جا سکے۔
پروجیکٹ کے اندر اپنا منی مارٹ بھی موجود ہے جہاں سے رہائشی روز مرہ کی اشیاہ خریدتے ہیں
کمانڈر انکلیو میں مختلف کیٹیگری کے اپارٹمینٹ ہیں جس میں سب سے چھوٹا اپارٹمینٹ (Type C) کیٹیگری 650 sqft کا ہے اور سب سے بڑا اپارٹمینت (Type A1) 1650 sqft کا ہے۔
16، 17 اور 18 جنوری 2026 کو ایکسپو سینٹر ہال نمبر 04 کراچی میں کمانڈر بلدرز کی جانب سے سٹی پراپرٹی ایکسو کا انعکاد کیا جا رہا ہے جس میں کمانڈر انکلیو میں خصوصی ڈسکاونٹڈ آفرز دی جا رہی ہیں۔
کمانڈر انکلیو اس ایکسپو میں 02 طرح کی اسکیمز آفر کر رہا ہے۔
1۔ 40Months scheme
2۔ 20Years scheme
دونوں اسکیمزمیں آپ 20 لاکھ روپے یوٹیلیٹی اور ڈویلوپمینٹ کی مد میں ادا کر کے اپارٹمینٹ کا قبضہ حاصل کر سکتے ہیں۔
40 مہینے اور 20 سال میں اپارٹمینٹ کی قیمت رہتے ہوے ادا کے سکتے ہیں،
مزید تفصیلات کے لیے دیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں۔
0335-3749272
0346-3564832
021-34170002-3
Click here to claim your Sponsored Listing.
Culinary Team
Attire
Contact the place of worship
Telephone
Address
Commander Enclave
Karachi